Sunday, February 4, 2018

In Pakistan آٹے میں ملاوٹ کیسے کی جا رہی ہے How is mixing in the flour?

may peace be upon you
Friends today I have come to save you all from a betrayal that is happening in our Pakistan is that we are eating dough in Pakistan, which is getting mixed with dough shops or meeting big shopping malls. The packets that are already packed, which have a white color, have plastic powder mixed. It means that we are eating lots of diseases, which we are eating the dough. First of all, is a disease because because large companies in this flour are plastics, they are playing with people's lives and it is also fun for health.
Good friend, now it comes to us that if we leave the dough, it will not be a big thing, but because anyway it is mixed with it also, it is also a harmful reason. It will say that you will be able to pick up gram, which will be preparing for your gram or somewhere in colony. It is good for the dough to be healthy and there is a sign of health because the gram is the plastic Powder was not found when the powder was found.
 So friends, all of them, to help others reach this to others, reach this post to others, lionists will continue to give you charity, and I will have a reward for it. The charity is also going to reach
Thanks
Good Bye


اسلام علیکم
دوستو آج میں آپ سب کو ایک ایسے دھوکے سے بچانے کے لیے آیا ہوں جو کہ ہمارے پاکستان میں ہو رہا ہے وہ یہ ہے کہ ہم پاکستان میں آٹا کھا رہے ہیں جو کہلا آٹا دوکانوں سے مل رہا ہے یا بڑے بڑے شاپنگ مال سے مل رہا ہے جو پیکٹس یعنی جو پہلے سے ہی پیک کیا ہوتا ہے جو سفید رنگ کا ہے اس میں پلاسٹک کا پاؤڈر ملا ہوا ہے مطلب کہنے کا یہ ہے کہ جو ہم آٹا کھا رہے ہیں دراصل وہ بہت سی بیماریاں پیدا کر رہا ہے جس میں سب سے پہلے کینسر کی بیماری ہے کیونکہ کیوں کہ اس آٹے میں بڑی بڑی کمپنیز پلاسٹک ملا کر لوگوں کی زندگی سے کھیل رہی ہیں اور یہ سب صحت کے لئے مزر بھی ہے
اچھا دور دوستو اب بات آتی ہے کہ ہم آٹا اگر چھوڑ دیں گے تو کیا کھائیں گے اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے دوستوں کیونکہ ویسے بھی اس میں میدہ بھی ملا ہوتا ہے یہ بھی ایک نقصان دہ وجہ ہے اس کی اس کے علاوہ اگر آپ یہ اٹھانا کہیں گے اس کی جگہ آپ چکی کا اٹا کھائیں جو آپ کے محلے میں یا کولونی میں کہیں تو تیار کر رہی ہوگی وہ آٹا صحت کے لیے کافی اچھا ہے اور صحت کی نشانی بھی ہے کیونکہ جو چکی کا اٹا ہے اس میں یہ پلاسٹک کا پاؤڈر نہیں پایا گیا جب چیک کیا گیا۔۔
 تو دوستو ان سب کی روک تھام کے لیے دوسروں تک اس بات کو پہنچانے کے لئے آپ سب دوست میری اس پوسٹ کو دوسروں تک پہنچائیں یعنی شیر کریں اس سے آپ کو بھی صدقہ جاریہ پہنچتا رہے گا مجھے بھی اس کا ثواب ہوگا یوکے اچھی بات دوسروں تک پہنچانا بھی صدقہ جاریہ ہے
شکریہ
اللہ حافظ




Friends have made a video of the entire work that was provided to you at a moment, for that you have to wait for some hope your day will have a good day.


دوستوں اس پورے کام کی ایک ویڈیو بھی بنائی ہے جو آپ کو کچھ ہی دیر میں مہیا کردی گئی اس کے لیے آپ کو کچھ انتظار کرنا ہوگا امید ہے آپ کا دن اچھا گزرا ہوگا


Click here for transit in another language


Click Here To Watch Video Wait For Uploading Video

No comments:

Post a Comment